: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں غازی آباد ضلع کے مسوری علاقہ میں ایک نوجوان نے بیوی کو
گولی مار کر قتل کردیا اور بعد میں لاش کو لے کر اپنی سسرال گیا اور وہاں
ساس کو بھی گولی ماردی بعد ازاں تھانہ جاکر خودسپردگی
کردی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا ہے کہ مسوری قصبہ میں رہنے والے ستندر تیوتیہ نے کل شام اپنی بیوی راج کماری (30) کو قتل کردیا ۔اس کے بعد اس کی لاش کار میں ڈالی اور کوی نگر علاقہ کے گووند نگر میں واقع سسرال پہنچ گیا ۔